Thursday 15 August 2013

Police Finally Arrested Sikandar

Finally Police Arrested Skindar ‪#‎BlueArea‬ With the help of People Party leader Zamurd Khan. Same thing happen with Zulfiqar Ali bhutto. He tried to bring change by remaining within this corrupt system and by negotiating with the corrupts. One thing we always condemn is that the struggle should be peaceful. Violence is not an option.

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کےرہنمازمردخان کی جانب سےدلیری اوربہادری کامظاہرہ،زمرد خان کوشہریوں نےکندھوں پراٹھالیا،زمردخان زندہ بادکےنعرےمسلح شخص کوزندہ گرفتارکرلیاگیا,مسلح شخص کےدونوں بچےزمردخان کےپاس ہیں,تہیہ کرلیاتھاچاہےجان چلی جائے،اس شخص کونہیں چھوڑوں گا,5گھنٹوں سےیہ ڈرامادیکھ رہاہوں،مجھ سےگھرمیں نہیں بیٹھاگیا،میری جان بھی چلی جاتی تویہ میرےلیےسعادت ہوتی,ایک شخص دوبندوقوں کوہاتھ میں لیکرقوم کویرغمال بنالےیہ گوارہ نہیں ، ملک بھرکےعوام کی دعائیں میرےساتھ ہیں،زمردخان



2nd VIDEO


3rd VIDEO